تارکین وطن کارکنوں کوملازمت دینا: اُن کی صحت اورحفاظت کے لئے تحفظ فراہم کرنا

2. ایک آجر کے طور پر آپ کولازمی طور پر کیا کرنا چاہئیے۔

ایک آجر کے طورپر ، آپ ہراس شخص کی صحت ، حفاظت اورفلاح و بہبود کے ذمہ دار ہیں جو آپ کے لئے کام کر رہا ہے اورکوئی بھی ایسا فرد جو اس کام سے متاثر ہو سکتا ہو جیسے کہ ملاقات کے لئے آنے والے یا عام پبلک کے افراد۔

آپ کو تارکین وطن مزدوروں کے کام شروع کرنے سے پہلے ان کی اہلیت اورضروریات کا درج ذیل طریقوں سے خیال رکھنا چاہئیے:

  • غور کیجئےان کی انگریزی زبان کی مہارت [6]اور بنیادی قابلیت (مثال کے طور پرتعلیمی قابلیت ، اعداد و شمار کی قابلیت ، جسمانی صفات ، عمومی صحت اور متعلقہ کام کا تجربہ) بشمول اس بات کےکہ وہ ملازمت کے لئے ابھی نئے ہیں۔
  • کام شروع کرنے سے پہلے اس بات کی جانچ کرنا کہ ان کے پاس مطلوبہ قابلیت اورمہارتیں ہیں بشمول اس بات کے کہ آیا ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں برطانیہ میں رہنے والوں سے مطابقت رکھتی ہیں۔

اگرآپ کا کاروبارگیگ یعنی فری لانس آن لائن کنٹریکٹ ، ایجنسی یا عارضی کارکنوں کو استعمال کرتا ہے یا سپلائی کرتا ہے، تو اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے کے لئے[7] گیگ اکانومی ، ایجنسی اورعارضی کارکنوں کے لئے صحت اورحفاظت سے متعلق ہماری رہنمائی پڑھیں۔

Link URLs in this page

  1. جائزہhttps://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/index.htm
  2. معلومات، ہدایات، ٹریننگ اور نگرانی https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/training-and-supervision.htm
  3. زبان کے مسائل میں مدد۔ https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/help-with-language-issues.htm
  4. رہائشhttps://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/accommodation.htm
  5. مزید رہنمائی اور مددhttps://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/guidance-and-support.htm
  6. ان کی انگریزی زبان کی مہارت https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/help-with-language-issues.htm
  7. گیگ یعنی فری لانس آن لائن کنٹریکٹ ، ایجنسی یا عارضی کارکنوں کو استعمال کرتا ہے یا سپلائی کرتا ہے، تو اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے کے لئےhttps://www.hse.gov.uk/vulnerable-workers/gig-agency-temporary-workers/index.htm
  8. پچھلاصفحہجائزہ https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/index.htm
  9. اگلاصفحہ معلومات ، ہدایات ، ٹریننگ اور نگرانی https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/training-and-supervision.htm
  10. دیگر زبانوں میں اشاعاتhttps://www.hse.gov.uk/languages/index.htm
  11. بیرون ملک سے یوکے میں کام کرنا - زراعت اور فوڈ پروسیسنگhttps://www.hse.gov.uk/pubns/indg410.htm

Is this page useful?

Updated2022-12-09