Help us to improve the website - give your feedback.

تارکین وطن کارکنوں کوملازمت دینا: اُن کی صحت اورحفاظت کے لئے تحفظ فراہم کرنا

.5. رہائش

اگرچہ بہت سے بیرون ملک مقیم/ہجرت کرکے آنے والے کارکن اپنی رہائش کا خود انتظام کریں گے کچھ صنعتیں ہیں (مثال کے طور پر زراعت) جہاں آجررہائش فراہم کر سکتا ہے۔

اگر آپ کارکنوں کو مستقل، مقررہ رہائش (عارضی پناہ گاہ نہیں) مہیا کر رہے ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہئیے کہ یہ مقامی اتھارٹیز کے ذریعے نافذ کردہ ہاؤسنگ ایکٹ قانون سازی کے تحت ہے۔ اس کا اطلاق قابل نقل مکانی جیسے کہ کاروان یا کنٹینرز پرنہیں ہوتا ہے۔

اگرآپ کاروان میں رہائش فراہم کرتے ہیں تو یہ کاروان سائٹس اورکنٹرول آف ڈویلپمنٹ ایکٹ 1960 کے تحت آتا ہے۔ سائٹس کوعام طور پرمنصوبہ بندی کی اجازت درکار ہوتی ہے او وہ مقامی اتھارٹی کے لائسنس کے تابع ہوتی ہیں۔

کارکنوں کوفراہم کردہ کسی بھی رہائش تک محفوظ طریقے سے رسائی حاصل کرنے یا اُسے چھوڑنے کا حق حاصل ہونا چاہئیے اوراسے بجلی[6]اورگیس کے حفاظتی معیار پر پورا اترنا چاہئیے۔[7]

Link URLs in this page

  1. جائزہhttps://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/index.htm
  2. ایک آجر کے طور پر آپ کولازمی طور پر کیا کرنا چاہئیے۔https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/what-you-must-do.htm
  3. معلومات، ہدایات، ٹریننگ اور نگرانی https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/training-and-supervision.htm
  4. زبان کے مسائل میں مدد۔ https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/help-with-language-issues.htm
  5. مزید رہنمائی اور مددhttps://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/guidance-and-support.htm
  6. اسے بجلیhttps://www.hse.gov.uk/electricity/index.htm
  7. گیس کے حفاظتی معیار پر پورا اترنا چاہئیے۔https://www.hse.gov.uk/gas/landlords/index.htm
  8. پچھلاصفحہزبان سے متعلق مسائل میں مدد https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/help-with-language-issues.htm
  9. اگلاصفحہمزید رہنمائی اور مدد https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/employer/guidance-and-support.htm
  10. دیگر زبانوں میں اشاعتhttps://www.hse.gov.uk/languages/index.htm
  11. بیرون ملک سے یوکے میں کام کرنا - زراعت اور فوڈ پروسیسنگhttps://www.hse.gov.uk/pubns/indg410.htm

Is this page useful?

Updated2022-12-09