2. آپ کو بحیثیتِ ورکر لازمی کیا کرنا چاہئیے

آپ کو لازمی طور پر:

  • ایسے طریقے سے کام کریں جس سے آپ کے یا کسی اور کے لئے خطرہ نہ ہو ، مثال کے طورپردوسرے کارکنان یا لوگ جو آپ کے کام کے تعلق سے رابطے میں آ سکتے ہیں۔ اگر کوئی چیز محفوظ نہیں ہے تو کبھی موقع نہ لیں۔
  • کام کے سازوسامان کو اس طریقے سے استعمال کریں جس طرح آپ کو اسے استعمال کرنے کی ٹریننگ دی گئی تھی۔ اگر آپ کو یہ نہیں بتایا گیا کہ اسے محفوظ طریقے سے کیسے استعمال کرنا ہے تو آپ کو مشینری کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ اگر آپ نے ٹریننگ حاصل نہیں کی ہے یا اس کے کچھ حصے یاد نہیں ہیں تو اسے استعمال کرنے سے پہلے دکھانے کے لئے کہیں۔
  • اپنی صحت اورحفاظت کے لیے فراہم کردہ کسی بھی چیز کو استعمال کرنے کےلئے دی گئی ہدایات پرعمل کریں، مثال کے طورپرچہرے کا ماسک، حفاظتی سامان یا خصوصی نمایاں نظر والے لباس
  • کام کی جگہ پرصحت اورحفاظت کے خطرات کو کم کرنے میں اپنے آجر کی مدد کریں اس طرح کہ اگرآپ کو کوئی خطرہ نظر آتا ہے یا اگر آپ اپنے کسی ساتھی کارکن کواس طرح کام کرتے ہوئے دیکھتے ہیں جس سے خود کو یا دوسروں کو نقصان پہنچ سکتا ہو توآجر کو بتائیں۔

Link URLs in this page

  1. جائزہhttps://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/index.htm
  2. اگر آپ کوئی معذوری رکھتےہیں یا آپ نئی یا حاملہ ماں ہیں۔ https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/if-you-are-disabled-or-an-expectant-mother.htm
  3. آپ کے آجر کو لازمی کیا کرناچاہئیے۔https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/what-your-employer-must-do.htm
  4. اگر آپ اپنی صحت اور حفاظت کے بارے میں فکر مند ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہئیے۔https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/raising-a-concern.htm
  5. مزید رہنمائی اور مددhttps://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/guidance-and-support.htm
  6. پچھلاصفحہجائزہ https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/index.htm
  7. اگلاصفحہ اگر آپ کوئی معذوری رکھتے ہیں یا آپ نئی ماں یا حاملہ ہیں  https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/if-you-are-disabled-or-an-expectant-mother.htm
  8. دیگر زبانوں میں اشاعاتhttps://www.hse.gov.uk/languages/index.htm
  9. بیرون ملک سے یوکے میں کام کرنا - زراعت اور فوڈ پروسیسنگhttps://www.hse.gov.uk/pubns/indg410.htm

Is this page useful?

Updated2022-12-09