1. جائزہ

تمام کارکنوں کو برطانوی صحت اورحفاظت کے قانون کے تحت تحفظ حاصل ہے ، چاہے وہ برطانیہ میں قانونی طور پر کام کر رہے ہوں یا نہیں۔

ہر کارکن کو ایک محفوظ کام کی جگہ کا حق حاصل ہے جہاں اُس کی صحت اور حفاظت کو لاحق خطرات کو مناسب طریقے سے کنٹرول کیا جائے۔

اس کا مطلب ہے کہ جب آپ ان کے لئے کام کر رہے ہوں تو آپ کے آجر کو آپ کی صحت ، حفاظت اورفلاح و بہبود کا تحفظ کرنا ہوگا ۔ وہ کام پرآپ کوتحفظ فراہم کرنے کے لئے قانونی طورپرذمہ دار ہیں لہذا آپ کو یہ جاننے کا حق ہے کہ آپ کوکس نے ملازمت پررکھا ہے۔ جہاں آپ کے آجر کی شناخت واضح نہیں ہے یا آپ کو یقین نہیں ہے کہ یہ کون ہے تو آپ کسی سے پوچھیں جیسے کہ سپروائزر۔

برطانوی ہیلتھ اینڈ سیفٹی قانون کے تحت کارکنان اورآجر دونوں کی ذمہ داریاں ہیں۔

Link URLs in this page

  1. آپ کو کام کرنے والے کی حیثیت سے لازمی طور پر کیا کرنا چاہئیے۔https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/what-you-must-do.htm
  2. اگر آپ کوئی معذوری رکھتےہیں یا آپ نئی یا حاملہ ماں ہیں۔ https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/if-you-are-disabled-or-an-expectant-mother.htm
  3. آپ کے آجر کو لازمی کیا کرناچاہئیے۔https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/what-your-employer-must-do.htm
  4. اگر آپ اپنی صحت اور حفاظت کے بارے میں فکر مند ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہئیے۔https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/raising-a-concern.htm
  5. مزید رہنمائی اور مددhttps://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/guidance-and-support.htm
  6. اگلاصفحہبحیثیتِ کارکن آپ کو لازمی طور پر کیا کرنا چاہئیے https://www.hse.gov.uk/migrantworkers/languages/urdu/worker/what-you-must-do.htm
  7. دیگر زبانوں میں اشاعاتhttps://www.hse.gov.uk/languages/index.htm
  8. بیرون ملک سے یوکے میں کام کرنا - زراعت اور فوڈ پروسیسنگhttps://www.hse.gov.uk/pubns/indg410.htm

Is this page useful?

Updated2022-12-09